UNI

Mazhari Assignment Portal

Official Academic Submissions

📝 Online Examination

The online examination portal is closed because the submission deadline has passed.

Start Live Quiz Now

📋 Important Instructions

📌 اسائنمنٹ اور کویز کی اہم ہدایات

1. اپنا نام، ولدیت اور رول نمبر نہایت احتیاط کے ساتھ درست درج کریں۔ غلط معلومات کی صورت میں اسائنمنٹ قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
2. اسائنمنٹ صرف ایک مرتبہ اپلوڈ کی جا سکتی ہے۔ ایک بار اپلوڈ ہونے کے بعد دوبارہ اپلوڈ یا ترمیم کی سہولت دستیاب نہیں ہوگی۔
3.کویز کا دورانیہ 2 منٹس ہوگا، جس کے اندر آپ کو 5 کوئزز مکمل کرنی ہوں گی۔
4. اسائنمنٹ کامیابی سے اپلوڈ کرنے کے فوراً بعد کوئز خودکار (Direct) طور پر اوپن ہو جائے گی، لہٰذا بروقت اور پوری توجہ کے ساتھ کوئز حل کریں۔

نوٹ: تمام طلبہ اسائنمنٹ شروع کرنے سے پہلے ان ہدایات کو غور سے پڑھ لیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Submission Deadline

Last Date: 08 July 2026 (EXPIRED)

Assignment Form

🚫

Submission Portal Closed!

The last date for assignment submission and examination has passed.